شعبہ ثقافتی و معاشرتی مطالعات مشن
"دین داری"، "طبقۂ علماء" اور "مذہبی تبلیغ" کے معاشرتی ـ ثقافتی مطالعے میں بہتری اور گہرائی پیدا کرنا۔

طویل المدت مقاصد
1۔ دین اور ثقافتی تعلقات کے سلسلے میں مطالعات کو تقویت پہنچانا
2۔ دینی نقطہ نظر پر مرکوز ہوکر عمرانیاتی (Socialgical) اور بشریاتی (Anthropological) میدان میں ایرانی عوام کی علمی قلمرو کو تقویت پہنچانا
3۔ دینی نقطہ نظر پر مرکوز ہوکر سماجی ـ ثقافتی مسائل میں ایران کی مطالعاتی قلمرو کو بہتر کرنا

قلیل المدت مقاصد
1۔ دین اور سائبر اسپیس کے سلسلے کے مطالعات
2۔ اسلام میں اسلام کی سائبر تبلیغ کا مطالعہ
3۔ تبلیغ دین کے سلسلے میں سائبر سماجی نیٹ ورکس کی صلاحیتوں کی شناخت
4. دینی حوزات اور طبقۂ علمائے دین کا عمرانیاتی مطالعہ
5۔ ایران میں دینداری کی جانچ پرکھ کا مطالعہ
 
منبع: اسلامی علوم و ثقافت اکیڈمی
کلمات کليدي
ثقافتی و معاشرتی مطالعات, ثقافتی مطالعات, معاشرتی مطالعات
خانه | بازگشت | حريم خصوصي كاربران |
Guest (PortalGuest)

پژوهشگاه علوم و فرهنگ اسلامي - دفتر تبليغات اسلامي حوزه علميه قم
Powered By : Sigma ITID