شعبۂ تمدنی مطالعہ مشن
جدید اسلامی تہذیب تک پہنچنے کے عمل کی ماہیت (Quiddity) اور ضروریات کے تناظر میں مطالعے کو وسعت اور گہرائی دینا


طویل المدت مقاصد
1۔ عصر حاضر میں اسلامی تہذیب کی اصلیت کی تشریح

2۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں تخلیقِ تہذیب کی ضروریات اور ماڈل کا حصول


قلیل المدت مقاصد
1۔ حوزات علمیہ میں تہذیبی بصیرت کی تقویت اور تہذیبی مطالعے کی صلاحیتوں کی افزودہ سازی
2۔ ملکی تحقیقاتی مراکز میں تہذیبی ادب کی تقویت
3۔ عالم اسلام میں تہذیبی صلاحیتوں اور تفکرات کی شناخت
4۔ جدید اسلامی تہذیب کا ہدف حاصل کرنے کی ماہیت  کیفیت کے قرآنی اور حدیثیاتی مبادی و مبانی کی شناخت
5۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے تہذیبی مسائل کی شناخت اور اس سلسلے میں تزویری تجاویز فراہم کرنا
6۔ دوسری تہذیبیوں سے اسلامی جمہوریہ ایران کی غیریت یا تقابل کی تشریح کے لئے اسلامی تہذیب اور دوسری انسانی تہذیبوں کی وجوہِ افتراق کا تقابلی مطالعہ
 
منبع: اسلامی علوم و ثقافت اکیڈمی
کلمات کليدي
تمدنی مطالعہ
خانه | بازگشت | حريم خصوصي كاربران |
Guest (PortalGuest)

پژوهشگاه علوم و فرهنگ اسلامي - دفتر تبليغات اسلامي حوزه علميه قم
Powered By : Sigma ITID